افغانستان بمقابلہ باقی دنیا
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی امریکہ میں مقیم افغا ن دانشور اور ناول نگار خالد حسینی کا درد بھرا خط پڑھنے کو ملا خالد حسینی نے امریکہ، یورپ اور باقی دنیا میں بسنے والے لوگوں کی بھاری اکثریت کی طرح افغانستان میں امارت اسلامی کی فتوحات پر گہرے غم اور تشویش کا اظہار کیا ہے […]





