ہمسایہ اور جعرافیہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل میں افغا نستان کے امن عمل پر بحث ہوئی بحث کا آغا ز کر تے ہوئے افغا نستا ن کے مستقل مندوب نے پا کستان پر الزام لگا یا کہ طا لبان کو پا کستان کی حدود سے مسلح کر کے سر کار […]




