Opinion

faizi

قصہ خوانی کا گوشہ ادب

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پرو فیسر صاحب اپنی الما ری سے جو کتاب نکا لتے ہیں اس پر گوشہ ادب کی مہر لگی ہوتی ہے ایک دن طا لب علموں نے پو چھا سر! قصہ خوانی میں اس نا م کا کوئی سائن بورڈ نہیں ملتا پرو فیسر نے کہا یہ سائن بورڈ نہیں […]

قصہ خوانی کا گوشہ ادب Read More »

shams

مقدس فیتہ

 اسٹیج گرم چشمہ کے پولو گراؤنڈ میں لگا تھا، مجمع بھی اس زمانے کی آبادی کے حساب بہترین تھا۔ زندہ باد کے نعروں سے گرم چشمہ وادی گونج رہی تھی۔ میں اس وقت نویں کلاس کا طالب علم تھا کچھ دن سے اردو کے نئے استاد نے ایک نیا طریقہ ورادات شروع کیا تھا کہ

مقدس فیتہ Read More »

wheat

Resource management of old Chitral

Prof. Rahmat Karim Baig The inhabitants of Chitral in the old good days had developed a number of skills to be able to live independently and for resource management. Their main stay was agriculture and in order to get maximum benefits from their cultivated plots they resorted to a number of tools such as how

Resource management of old Chitral Read More »

faizi

مقبول الٰہی کی رحلت

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر مقبول الٰہی کی رحلت سے جزوقتی ملازمت اور جزوقتی تعلیم کو ملانے والے لاکھوں طلباء اور طالبات کو دلی صدمہ ہوا ہے مقبول صاحب دفتر میں بیٹھ کر حکم چلا نے والے افیسر نہیں تھے وہ یونیورسٹی کے داخلہ فارم، رزلٹ کارڈ، بینک

مقبول الٰہی کی رحلت Read More »