بھرتیوں کا عمل
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی 50سپا ہیوں کی بھر تی کا اشتہار آیا تھا 6ہزار نو جوا نوں نے نا م لکھوا یا ، میٹرک کی تعلیم شرط تھی نا م لکھوا نے والوں میں اکثریت ایف ایس سی ، بی ایس سی اور ایم ایس سی والوں کی تھی بھر تی کرنے والوں نے […]





