Opinion

gul

وہ صرف نام کی نہیں بلکہ کام کی بھی گلسمبر تھیں

میری ڈائری کے اوراق سے   تحریر: شمس الحق قمرؔ گلسمبر کائے سے میری پہلی ملاقات نومبر سن 7719 کی کسی ایک  تاریخ کو ہوئی تھی جب میری عمر 10 سال تھی۔ اُس وقت آپ کراچی سے میڈیکل ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد غالباً آغا خان سنٹر بریپ  میں اپنی خدمات انجام دے رہی تھیں۔ 

وہ صرف نام کی نہیں بلکہ کام کی بھی گلسمبر تھیں Read More »

faizi

ہنرمند بننے کے مواقع

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبرپختونخوا کی حکومت نے نو جوا نوں کو ہنرمند بنا نے کے لئے 5ارب روپے کے میگا پرا جیکٹ یعنی بڑے منصو بے کا اعلا ن کیا ہے اس منصو بے کے تحت حکومت صو بے کے ایک لا کھ جوانوں کو اٹھارہ شعبوں کے اندر ہنر میں تربیت دے

ہنرمند بننے کے مواقع Read More »