اعتدال کی سیاست
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی وطن عزیز پاکستان میں اعتدال کی سیا ست کبھی نہیں رہی ہمارے ہاں سیا سی رہنما وں نے ہمیشہ اندھی محبت اور اندھی عداوت کا وطیرہ اپنا یا انگریز ی میں اس رویے کو ایکسٹریم لاءک اینڈ ڈس لا ءک کا نا م دیا جا تا ہے 1950کی دہا ئی […]





