ڈایریکٹر ایجوکیشن کا زبانی پیغام
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات سوشل میڈیا کا ایک یہ فاٸیدہ ہے کہ یہ ”جذبات“ کو براہ راست سب تک پہچاتا ہے۔ میں ایک سکول ٹیچر ہوں تیس سال کی سروس ہے۔ جب پہلی دفعہ اس محکمے میں داخل ہوا تھا تو جذبہ جوان تھا لیکن یہ جذبے خواب بنتے گۓ اب تیس سال […]





