خصوصی افراد کو کئی رکاوٹوں کا سامنا
سید نذیرحسین شاہ نذیر ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 3 دسمبرکوخصوصی افراد کا عالمی دن منایا جات اہے اس دن کومنانے کا مقصد معاشرے میں خصوصی افراد کے حقوق کو فروغ دینا، مسائل اُجاگر کرنا اوراحساسِ کمتری کا شکار ہونے سے بچاکر عام افرادکی طرح زندگی گزارنے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ خصوصی افراد ایسے […]





