ماہ و سال کا دیسی حساب
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جب جنتری نہیں تھی، کیلنڈر چھپوا نے کا دستور نہیں تھا تو لوگ سال کے بدلنے، موسموں کے آنے جانے کا حساب کس طرح جا نتے تھے کس طریقے سے معلوم کرتے تھے کہ یہ کونسا مہینہ ہے ہماری نئی نسل جب پوچھتی ہے تو ہم ان کو تسلی بخش […]




