آٹا بنیادی ضرورت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی آٹا بنیادی ضرورت ہے خاص طور پر پاکستان میں آٹا لوگوں کی روزمرہ خوراک کا اہم حصہ ہے خصوصاً غریب طبقہ اور غربت کی لکیر سے نیچے وقت گذار نے والی 62فیصدآبادی پاکستا ن میں آٹا استعمال کرنے کی محتاج ہے غریبوں کے گھروں میں صابن، شیمپو، ٹوٹھ پیسٹ، سپرے، […]





