وفاقی محتسب کا ادارہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی تازہ خبر یہ ہے کہ وفاقی محتسب کے ریجنل دفتر نے کرم اور جنوبی وزیرستان میں دو ضلعی دفاتر قائم کر کے سابقہ فاٹا کے ضم اضلاع تک اپنا دائرہ وسیع کر دیا ہے اگرچہ وفاقی محتسب سے رجوع کرنے والے شہریوں کو کمپیوٹر کی مدد سے آن لائن شکایات […]





