تقلیدی رویہ اور ہماری پہچان
نوائے سُرود شہزادی کوثر ابن آدم فطری طور پر تقلید کا پابند ہے۔ بچپن میں مختلف آوازیں سن کر انہیں اپنے طور پر ادا کرنے کی کوشش ہی اس کی تقلیدی فطرت کی غمازی کرتی ہے۔ رفتہ رفتہ وہ زندگی گزارنے کے ڈھنگ سے واقفیت حاصل کر لیتا ہے۔ اس ضمن میں سب سے […]





