سیرگاہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی گرمیوں کے موسم میں سیر گاہ کی اہمیت بڑھ جا تی ہے دوستوں کی ٹولیاں سیر کا پروگرام بناکر پہا ڑی مقا مات کا رُخ کرتی ہیں ان ٹولیوں کے پاس رہنے سہنے، چلنے پھرنے اور کھانے پینے کا اپنا بندوبست ہوتا ہے ماحولیاتی تحفظ کے ماہرین کہتے ہیں کہ





