لغت نویس کی رحلت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی لغت نویس، ادیب اور شاعر ناجی خان ناجی 81برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے18 مئی 2023کو ان کی وفات حسرت آیات کی خبرآئی تو افسوس، دکھ اور صدمہ کے ساتھ ان کی قلمی، ادبی اور سماجی خدمات کی فلم ذہن کی سکرین پرآہستہ آہستہ چلنے لگی۔ 12اکتوبر1942 […]





