VC nazim wants girls school upgraded
پورے تحصیل چترال میں صرف ایک گرلز ڈگری کالج موجود ہے۔ چترال کے تمام ہائی سکولوں سے فارع طالبات اسی ایک ڈگری کالج سے استفادہ کرتے ہیں جہاں سیٹ مختلف گورنمنٹ اورپرائیوٹ سکولوں سے آئے ہو ئے طالبات کی تعداد کی نسبت نا کافی ہو نے کی بنا پر محدود پیمانے پر داخلہ دیا جاتا […]
