ماں بولیوں کی وادی
پس وپیش اے۔ایم۔ خان وہ آواز جسے ایک بچہ ماں کے پیٹ میں سب سےپہلے اور زیادہ سُن لیتی ہے، پیدائش کے بعد ماں کی گود میں، اور پھر گھریلو اور سماجی بول چال سے سُن کر پھر وہی زبان بولنے کی کوشش کرکرکے آخرکار اپنی ناپختہ سمجھ بوجھ، احساسات، اورجواب ٹوٹے پُھوٹے بلکہ خوبصورت […]







