چترال لیویز کا پہلا کالاش صوبیدار – بمبوریت امد پر پورے علاقے میں جشن
چترال (محکم الدین) برف کی سفید چادر، اس پر مردو خواتین کا ڈھول کی تھاپ پررقص کرتا ہوا جلوس یہ کسی شادی کی تقریب یا کالاش مذہبی تہوار نہیں بلکہ بمبوریت کراکاڑ کے کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے لیویز فورس چترال کے ٹکا خان کو صوبیدار کے رینک پر ترقی ملنے کی خوشی میں […]
چترال لیویز کا پہلا کالاش صوبیدار – بمبوریت امد پر پورے علاقے میں جشن Read More »








