وزیر اعظم کسان پیکیج کی ابتدا چترال سے کریں
اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ وزیر اعظم پاکستان کا کسان پیکیج پاکستان اور خصوصا چترال جیسے پسماندہ علاقوں کی زرعی ترقی کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ اور اس سلسلے میں ہم وزیر اعظم کے مشکور ہیں ۔ انہوں نے کہا ۔ حکومت ان اعلانات کے فوائد عام کسان […]
