یادگار سفر
ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ مرشد جب آتا ہے نئی،پرانی، گھسٹی، پٹی کوئی بھی خبر اپنے ساتھ لاتا ہے۔ آج آیا تو اُس نےکہا ہسپتال سے آرہا ہوں میں نے کہا خیر باشد! مرشد بولا میرے پسندیدہ ادیب اور شاعر، پندیر، برادر، کرکٹ، موچھائی، استانی، نیسونی اور دیگر مقبول ترین نظموں کے شاعر، نقطہ نگاہ کے مصنف […]
