OPINION

فصلی بٹیروں کے لئے

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ ایک سکہ بند اور گھسا پٹا جملہ اخبارات میں بار بار آتا ہے ہر پارٹی کا قابل ذکر عہدیدار کہتا ہے کہ ’’ ہماری پارٹی میں فصلی بٹیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ‘‘ حالانکہ وہ خود بھی فصلی بٹیرا ہے اور جن سے خطاب کرتا ہے وہ بھی فصلی […]

فصلی بٹیروں کے لئے Read More »

  بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ

ہماری ایک مقامی ادیب سے دوستی ہے کچھ دن پہلے ان کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے چھ سال کے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا ادیب کیسے ہوتے ہیں۔ فوراً جواب آیا کہ ’’جن کے جوتوں کے تلوے پھٹے ہوئے ہوں وہ ادیب ہوتے ہیں‘‘۔ جواب حیرت انگیز تھاگومگو کی کیفیت میں دوسرا سوال

  بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ Read More »

فوزیہ بے قصور

‎محکم الدین ایونی تحریک انصاف نے پانچ سال پہلے چترال کی ایک چھوٹی سی این جی او میں کام کرنے والی بی بی فوزیہ کو جب خواتین کی مخصوص نشست کیلئے نامزد کرکے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بیٹھایا تو ہر ایک چترالی نہ صرف تحریک انصاف کی اس فراخدلانہ عنایت پر حیرت زدہ تھا

فوزیہ بے قصور Read More »