ایک نظم اور ہماراحال
داد بیداد ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی منی بجٹ کا شور ہے مہنگائی کا زور ہے گیس کی لوڈ شیدنگ اور بجلی کا بریک ڈاون، روز ایسے مسائل سے پالا پڑ تا ہے پھر بھی ہم بیدار نہیں ہو تے ہماری آنکھیں نہیں کُھلتیں یہ راز کیا ہے اس میں کونسی حکمت ہے اوراس کی وجہ […]
