عہد فاروقی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی عہد فاروقی میں عدلیہ اور فوج کا معیار بہت بلند تھا اتنا بلند کہ امریکہ اور یورپ کی یو نیورسٹیوں اور تربیتی اداروں میں اس معیار کو نصاب کے طور پر پڑھا یا جاتا ہے سویڈ ن، ناروے اور ڈنمارک میں غریبوں کی کفا لت کا نظام یعنی سوشل سیکیورٹی […]

