چترالی ثقافت اور انصاف کے طلب گار لاشیں
سید ریاض علی شاہ پچھلے دنوں ہمارے چترالی ثقافت پر ایسا ضرب لگا کہ ہم سر اٹھانے کے قابل نہیں رہے ۔ ہوا یوں کہ چترال کے دو بچیاں جن کی عمریں بمشکل 5 سے 7سال کے درمیان ہوںگی، گھر کے فنکشن میں ڈانس کرتے نظر آۓ ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا۔ […]
