لوٹ اویر قتل کیس، اللہ کرے میرا اندازہ غلط ہو
سید اولاد الدین شاہ چترال میں قتل کے واقعات بہت کم ہی ہوتے ہیں لیکن اویر کے لحاظ سے دیکھا جائے۔ یہ کوئی نیا کیس نہیں ہے۔ نامعلوم افراد کے ہاتھوں لوگ قتل ہوتے رہتے ہیں، اور بعد میں پتہ چل بھی جائے اور پکڑے بھی جائے تو چھوٹ جاتے ہیں۔ میں پُر امید تھا، […]

