APS martyrs paid tributes

تقریب میں سکول کے بچوں نے نعت،ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلوز اور مرثیے پیش کیے۔جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔تقریب کے مہمان خصوصی لفٹننٹ کرنل آفتاب علی خان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت اور حصول پر زور دیا۔اور شاندار تقریب منعقد کرنے پرسکول انتظامیہ اور طلباء کی کاوشوں کو سراہا۔تقریب کے آخر میں شہدا کے ایصال وثواب کے لئے دعا کی گئی۔]]>

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest