Urdu News

JUI-JI alliance to also rule Mastuj

چترال (بشیر حسین آزاد) دینی جماعتوں جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام پر مشتمل انتخابی اتحاد نے ضلع ناظم اور تحصیل چترال کی نظامت اپنے نام کنفرم کرنے کے بعد تحصیل مستوج کی نظامت بھی اپنے قابو میں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کے روز رات گئے ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

JUI-JI alliance to also rule Mastuj Read More »

River destroying agricultural land in lower Chitral

چترال(گل حماد فاروقی) چترال سے پچاس کلومیٹر دور دروش کے مضافاتی علاقہ اوسیک، جنجیریت دامیک وغیرہ میں ہزاروں ایکڑ زمین دریا کی کٹائی کا شکار ہوا ہے جس کی وجہ سے مقامی کاشت کار مالی نقصان سے دوچار ہیں۔ مقامی شحص عبد الصمد خان کا کہنا ہے کہ میرا دامیک میں زمین ہے جس کا

River destroying agricultural land in lower Chitral Read More »

Residents warn govt to start reconstruction of Lotkoh roads by 15th

چترال ( بشیر حسین آزاد ) سوسوم کریم آباد کے معززین محمد یعقوب خان ، سابق کونسلر اسلام خان ، حماد احمد بن سلطان شاہ اور رحمت نذیر وغیرہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریم آباد ویلی کی خستہ حال سڑک اور دو پُلوں کی تعمیر نہ کی گئی

Residents warn govt to start reconstruction of Lotkoh roads by 15th Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتحابات کیلئے مشاورتی اجلاس

 چترال(گل حمادفاروقی) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے پارٹی کارکنوں کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت کیپٹن ریٹائرڈفاروق اعظم کر رہے تھے۔اجلاس میں ضلع بھر کے تمام 24یونین کونسلوں سے نمائندگان بلائے گئے تھے جنہوں نے بھر پور انداز سے شرکت بھی کرلی۔ اجلاس میں تمام یونین کونسلوں کے

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتحابات کیلئے مشاورتی اجلاس Read More »

45 Chitral Levies personnel complete training

چترال (بشیر حسین آزاد) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے کہاکہ چترال جعرافیائی لحاظ سے ایک منفرد اور صوبہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ضلع ہے جہاں سیکیورٹی کے تقاضے بھی مختلف ہیں اور یہ بات خوش آئند ہے کہ یہ ضلع اب تک پرامن ہے منگل کے روز پولو گراونڈ چترال

45 Chitral Levies personnel complete training Read More »

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral

چترال (بشیر حسین آزاد) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئروائس پریذیڈنٹ آفتاب طاہر، جائنٹ سیکرٹری اخترولی، ڈسٹرکٹ لیبر سیکرٹری غلام قادر،سابق تحصیل نائب صدر عبدالحیی اور دیگر عہدیداروں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق تحصیل صدر رحمت غازی نے اپنے آپ کو کنوینئر قراردے کر پارٹی کو دوحصوں

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral Read More »

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

چترال ( بشیر حسین آزاد) قومی وطن پارٹی چترال کے صدر عبد الولی خان ایڈوکیٹ نے اپنی کابینہ کے دیگر عہدہ دار اں حمید احمد ایڈوکیٹ  دینار احمد شیشی کوہ اور محمد سلیم کوہ سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب میں منگل کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان Read More »

ٹمبر مافیا کے خلاف طبل جنگ پہلے ہی بجا دی ہے

چترال ( بشیر حسین آزاد) وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے ماحولیات اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ سونامی شجرکاری کے نام پر بیلین درخت لگانے میں صوبائی حکومت انتہائی مخلص ہے اور اسے ہرممکن کامیاب بنایا جائے گا جس کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ ٹمبر مافیا کے خلاف ہم

ٹمبر مافیا کے خلاف طبل جنگ پہلے ہی بجا دی ہے Read More »

Karimabad residents rally for construction of roads

چترال (بشیر حسین آزاد) کریم آباد ویلی کے سینکڑوں افراد نے ہفتے کے رو ز احتجاج کرتے ہوئے تیس کلومیٹر پیدل مارچ کیا اور شغور کے مقام پر کئی گھنٹوں تک چترال گرم چشمہ روڈ کوبلاک کئے رکھا۔ اہرین کا مطالبہ ہے کہ شغور پُل، حسن آباد پُل ،اور کریم آباد روڈ کی تعمیر کا

Karimabad residents rally for construction of roads Read More »

Police slammed for not booking suspected stabber

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے جغور میں مدثر حسین ولد شیر محمد کو اپنے گاؤں کے رہایشی نے چاقو کا وارکرکے شدید زحمی کیا تھا جسے 14 ٹانکے لگے تھے ۔ زحمی مدثر کے بھائی شکیل اور مبشر حسین کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کو ظالموں نے چھریوں کے وار کرکے زحمی کیا تھا

Police slammed for not booking suspected stabber Read More »