CHITRAL: A woman belonging to the Kushum village of Chitral ended her life by jumping into the river due to unknown reasons.
Rescue 1122 said that the woman, in her 20s, daughter of Abdur Rahim, committed suicide on the night of June 30. The emergency service said after receiving information, its staff were searching for the body along the river both in Upper and Lower Chitral.
This is the second such incident within three days. The dead body of a girl was on Saturday recovered from the river in Bang village of Yarkhun. She had gone missing from her house in Unauch village three days ago.
افسوس ناک خبر
۰ چترال میں خواتین کی خود کشیاں ایک المیہ ھے . وجہ کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں لیکن خودکشی حرام ہے . اس کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ھے . اس سلسلے میں مذہبی رہنما ، اساتذہ اور سماجی ادارون میں کام کرنے والے شخصیات اہم کردار ادا کر سکتے ہیں . ہمارے خواتین کو ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ھے . کہ کسی بھی مشکل وقت مقابلہ کرنا ہی بہادری ھے . اپنی جان کو نقصان پہنچانے سے کسی اور کا نقصان نہیں ہوتا ہے . اللہ تعالٰی انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ھے . انسان کو اچھے اور بُرے کام میں فرق بتایا ھے . جان اللہ تعالٰی کا دیا ہوا امانت ہے۔ اللہ تعالٰی جب چاہے گا اپنا دیا ہوا امانت واپس لے گا . لہذا مرد حضرات کو بھی چاہیے کہ اپنے گھروں میں خواتین کا اخترام کرین . ان کو خودکشی جیسے اقدام کرنے کا موقع نہ دین . اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے . آمین