موبائل فون پھٹنے سے بچہ زخمی

لوئر چترال دروش ارسون سے تعلق رکھنے والا بچہ حکیم اللہ ولد بسم اللہ جان الصبح موبائل میں گیم کھیلتے وقت اچانک موبائل پھٹنے سے شیدید  زخمی ہوا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا،
موبائل بلاسٹ ہونے کی وجہ سے بچے کی انگلیاں، انکھیں اور چہرہ متاثر ہوا ھے
ریسکیو 1122 کی طرف سے عوام سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو بہلانے کے لئے موبائل تھمانے سے گریز کریں، موبائل بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں اور ضرورت کے وقت استعمال کریں، اپنے پیاروں کو پریشانی سے محفوظ رکھیں

2 Replies to “موبائل فون پھٹنے سے بچہ زخمی”

  1. Dear Aseer Sb, It is to get away from children from parents’ side. At any cost parents want to get rid of children. Those who invented mobile never give to their under 18, and our children pre birth are addicted to this and this happen. Mobile phone has nothing to with the bringing up of the children, moral, social, mental and academic development. Educationists, scholars, doctor and social activists like you, Dr Faizi shall play their due role in creating awareness among masses in this regard. A child could be of individual but a nation is a collective phenomenon. We should save our nation.

  2. عوام کو اس بابت آگاہی کی اشد ضرورت ہے۔ موبائل فون بچوں کی جانوں کے ساتھ ان کا دماغ بھی خراب کر رہا ہے۔ یہ ایک خطرناک بیماری کی صورت اختیار کر گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *