Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد انتقال کرگئے

گل حماد فاروقی

چترال شاہی مسجد کے پیش امام قاری شبیر احمد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں انتقال کرگئے قاری شبیر احمد سلسلہ نقش بندیہ کے ایک صوفی بزرگ تھے

چترال قاری شبیر نہایت خوش اخلاق اور ہنس مکھ انسان تھےچترال قاری شبیر کی جسد خاکی کو چترال روانہ کیا گیا ہے جن کو نماز جنازہ پڑھنے کے بعد دواشش جغور میں سپرد خاک کیا جایے گا
قاری شبیر احمد شاہی مسجد میں کیی دہائیوں سے پیش امام تھے۔  

You might also like

Leave a Reply

error: Content is protected!!