Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Seven candidates from Chitral qualify for PMS posts

PESHAWAR: Seven candidates from Chitral have qualified both the written and interview portions of the competitive exam for appointment on posts in basic pay scale of 17 by the government of Khyber Pakhtunkhwa.

The final result of the competitive exam for the Provincial Management Service (PMS) posts held by the KP Public Service Commission was announced on Wednesday.

The seven Chitralis are: Anisur Rehman, son of Muhammad Dost, Nadir Nazar, son of Akbar Khan, Naveed Ahmed,son of Azizullah, Riyaz Ahmed,son of Abdul Hamed Khan, Salimulah Khan Ayubi, son of Amanullah Khan, Shagufta Sarwar, daughter of Hakim Sarwar and Fawad Ahmed, son of Khosh Wali.

You might also like
1 Comment
  1. شمسیار خان بونی says

    منجانب: شمسیار خان بونی، حال اسلام آباد
    حالیہ صوبائی اعلیٰ سروسز کے امتحانات میں اپنے سپوتوں کی کامیابی کی خبر سن کر دلی آسودگی ہوئی۔ میں اپنی اور اپنے پورے خاندان کی جانب سے قوم کے اُن تمام ہونہار معماروں کو مبارکباد کے ساتھ سلام اور تحسین پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے اپنے والدین کی بہترین تربیت، اساتذہ کی راہنمائی اور اپنی آنتھک محنت سے آج ہم سب کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ میں اُن تمام کے والدین اور اُن کے اساتذہ کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے اپنے بچوں اور طلبہ کو آفاقی شہری بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
    آج کے ہمارے یہ ستارے ہمارے مستقبل اور امن و آشتی کے پیامبر ہیں۔ مجھے آمید واثق ہے کہ کل کو جب یہ نوجواں حکومت کی بھاگ ڈور سنھالیں گے تو اپنے والدین اور اساتذہ کی نیک نیتی پر مبنی تربیت کو عملی جامہ پہناتے ہوئے پاکستان کو ایک خوش حال اور پر امن ملک بنانے میں بنیادی کردار ادا کریں گے۔
    ہم اپنے علاقے کے تمام بچوں سے اِن چھے نوجوانوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قوم کو سرخرو کرنے کی اُمید وابستہ کرتے ہیں۔
    مجھے اس بات پر بے انہتا فخر اور خوشی محسوس ہوتی ہے کہ اس مشکل مہم کر سر کرنے والوں میں ہماری ایک بچی بھی شامل ہے ۔ بچیوں کی تعلیم اور اُن کی حوصلہ افزائی اس بات کا مظہر ہے کہ ہم دنیا کی ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑے ہیں۔ میں صوبے کی اعلی ٰ سطح پر ہونے والے امتحانات میں کامیاب ہونے والے اپنے تمام بچوں اور اُن کے والدین کو بار دیگر مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ بدست دعا ہوں کہ اللہ رب العزت ان تمام بچوں کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے ، انہیں ملک و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اُن کو مزید علم کی دولت سے مالامال فرمائے اور اُن کی زندگیوں کو آنے والی تمام نسل کے لئے مشغل راہ بنائے آمین۔

Leave a Reply

error: Content is protected!!