Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

10 students from Kalash valley given scholarship

CHITRAL: Cheques were distributed among Kalash students of Chitral University under the KP Chief Minister’s Student Scholarship Programme on Friday.

The cheques were handed over to 10 students from the Kalash valley, including two females, by university’s Project Director (PD) Prof Dr Badsha Munir Bukhari.

Speaking on the occasion, the PD said it was for the first time that the Kalash students were being provided scholarships for quality higher education.

He said the number of recipient students from the valley would be increased in the near future. He also asked the students to concentrate on their education so that they could serve their community.

You might also like
1 Comment
  1. محکم الدین says

    کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما وزیر زادہ نے چترال یونیورسٹی میں زیر تعلیم کالاش طلبہ کو تعلیمی وظائف دینے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا شکریہ ادا کیا ہے اوراسےاقلیتی طلباء میں فروغ تعلیم کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
    اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات مالی مشکلات کی بنا پر تعلیم سے محروم رہتے ہیں جن کی حکومتی سطح پر مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی کی کوششوں سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا اسٹوڈنٹس سکالر شپ پروگرام کے تحت کالاش طلباء کو دی جانے والی تعلیمی وظائف سے اقلیتی طلبہ کو تعلیم کا حوصلہ ملا ہے، خصوصا اُن مایوس طلباء وطالبات کو چترال یونیورسٹی میں داخلے کی امید پیدا ہو گئی ہے جو مالی وسائل کی کمی کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور تھے۔
    وزیر زادہ نے کہا کہ کالاش قبیلے کے بچے بچیوں میں تعلیم کے ساتھ دلچسپی بدرجہ اتم موجود ہے۔ صرف طلبہ کو حکومت کی طرف سے سپورٹ کی ضرورت ہے۔ قبیلے کے لوگ تعلیم کی اہمیت سے باخبر ہو چکے ہیں اور وہ اپنے بچوں کو تعلیم کی دولت سے بہراور کرنے میں انتہائی دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے موجودہ صوبائی حکومت کی طرف سے طلبہ کو تعلیمی وظائف دینے ،کالاش ویلیز میں گرلز ہائرسیکینڈری سکول، گرلز ہاسٹل اور دیگر سکولوں کی تعمیر پر صوبائی حکومت اور وزیراعلی پرویز خٹک کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

error: Content is protected!!