ڈاکٹر صاحب کی تحریر محب وطن پاکستانیوں کی وہ آواز ہے جو دل کی اتھاہ گہراائیوں سے نکلتی ہے اور اقتتدار کی کرسیوں سے چمٹے ہوئے زرپرستوں کی سنگین دیوار سے ٹکرا کر معدوم ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کا حافظ انتہائی قوی ہے۔ انہیں یاد ہوگا کہ جس زمانے تک ہمارے قومی ایام جوش و جذبے کے ساتھ منائے جاتے تھے اس زمانے کے صاحب اقتدار بیروکریٹس کر سیاستدانوں تک محب وطن تھے۔ وہ دولت کے بجاری نہ تھے۔ ہم جو اپنی فوج کا ہر حالت میں ساتھ دینے والے اور
محبت کرنے والے لوگ ہیں وہ اسی محب وطنی کے رشتے سے ہے۔ آول اللہ کا کرم ہے دوئم ہماری فوج کا کردار ہے کہ پاکستان آج تک سلامت ہے۔