River continues to damage upper Yarkhun road

 چترال ( محکم الدین ایونی ) منگل اور بدھ کی درمیانی شام چترال اور مضافاتی علاقوں ایون ، بروز وغیرہ میں انتہائی مسلادھار بارش ہوئی ۔ جو کہ تقریبا پونے گھنٹے تک جاری رہی ۔ مسلادھار بارش سے نشیبی دیہات نے تالاب کی شکل اختیار کی اور ڈھلوان علاقوں کے برساتی نالوں میں سیلاب آئے ۔ جس کے نتیجے میں ایون روڈ اور چترال پشاور روڈ پر کئی مقامات میں سیلابی ملبے سے سڑک بھر گئے ۔ اور ٹریفک معطل رہی ۔

]]>

Leave a Reply

Your email address will not be published.