Site icon Chitral Today

Medical store raided in Drosh

شروعکردی ہے اور سرکاری ادویات کو فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ دائر کیا جارہا ہے ۔ درین اثناء انہوں نے چترال بازار میں بھی متعدد میڈیکل اسٹوروں اور تشخیصی مراکز کا معائنہ کرکے لائسنس ، ادویات اور صفائی کا معیار چیک کیا اور ایک میڈیکل اسٹور کو تجدید شدہ ڈرگ لائسنس نہ ہونے کی پاداش میں سیل کردیا اور کئی میڈیکل سٹوروں سے ادویات کے نمونے لیکر ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری کو بھیجوا دیے جبکہ متعدد میڈیکل اسٹور وں میں صفائی کی فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے وارننگ جاری کردی اور ادویات کی وارنٹی رکھنے کے عمل کو یقینی بنانے پر زور دیا۔]]>

Exit mobile version