Office-bearers elected

چترال(بشیر حسین آزاد) گذشتہ روز چترال میں آر ایس سی تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ [caption id="attachment_41282" align="alignleft" width="260"]Bashir Ahmad Bashir Ahmed[/caption] اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کی نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کے لئے عبدالروف خان کو سرپرست اعلیٰ،بشیر احمد صدر،سینئر نائب صدر محمدایوب، جنرل سیکرٹری عرفان ،جائنٹ سیکرٹری شریف الرحمن،سیکرٹری اطلاعات جلیل،فنانس سیکرٹری عزیز خان متفقہ طورپر نامزد کیے گئے۔ اجلاس میں نومنتخب صدر بشیر احمد نے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔اور اس سے پہلے بھی ہماری تنظیم نے چترال میں بہت سے فلاحی کاموں میں حصہ لیا ہے اور آئیندہ کے لئے بھی کمیونٹی کے لئے فلاحی کاموں میں بھرپور طریقے سے خدمات سرانجام دینے کا اعادہ کیا ۔
]]>