A lesson for our opponents: PPP
مقریریں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی جمہوریت اورجمہوری اداروں کوبچانے کے لئے خون کے نذرانے پیش کئے ہیں۔اس میں شک نہیں کہ جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کے خلاف پیپلزپارٹی کی قیادت اورجیالوں نے لازوال قربانیو ں کی تاریخ رقم کیاہے ۔جس سے پارٹی تنظیموں کوبڑا نقصان ہوا مگرپیپلزپارٹی جیالے قیادت اورکارکنوں کے قربانیوں کوسلام پیش کرتے ہیں ۔ انہو ں نے مزیدکہاکہ پیپلزپارٹی پرہمیشہ جھوٹے اورمن گھڑٹ مقدمات بنائے گئے تاکہ عوام میں پیپلزپارٹی کوبدنام کیاجائے اوران کواقتدارسے دوررکھاجائے مگروقت نے پیپلزپارٹی کے بے گناہی ثابت کردی ہے جومخالفین کے لئے عبرتناک سبق ہے۔ ]]>