Chitrali reporter gets Agahi award

0

PESHAWAR, April 26: Fayaz Ahmad from Chitral, who is working as a reporter with a private TV channel based in Peshawar, was given the Agahi award in the category of education. The third Agahi award distribution ceremony was held in Islamabad in which 30 journalists and civil society representatives were given the awards in different categories.

پشاور ( ساجد حسین) پشاور میں نجی چینل کے رپورٹرفیاض احمد کو تعلیم کے شعبے میں بہترین رپورٹنگ کرنے پرایجوکیشن رپورٹر کا ٹائٹل اور ایوارڈ ملا۔ پشاور میں قائم تعلیمی صورتحال پر بنائے گئے رپورٹ کو خوب پزیرائی ملی خصوصاً معذور بچیوں کی تعلیم پر بنی رپورٹ کو بہت سراہا گیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ آگاہی ایوارڈ تقریب میں ملک بھر کے نامور صحافی بھی شریک تھے جو سال میں ایک بارپاکستان کے تمام صحافیوں کو انکی منفرد کاکردگی کی بنیاد پرایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔

]]>

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!