Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Experts discuss effects of suicides

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر کمیشن چترال یونٹ اوراے  کے ار ایس پی کے مشترکہ تعاون سے  لٹکوہ کے علاقے گرمچشمہ اور سوسوم کریم اباد میں خودکشی اور اس کے مضر اثرات کے حوالے سے ایک اگاہی سیشن کا انعقاد ہوا۔

سیشن میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر کمیشن چترال یونٹ کی ٹیم  نے  بچون اور نوجوانون  میں خودکشی ، اس کے اسباب ،عوامل اور خاص کر چترال میں اس کی بڑھتے ہوئے شرح کے وجوہات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر کمیشن چترال یونٹ کی ٹیم نے سی پی سی کا قیام بھی عمل میں لائے تاکہ بچون کے مسائل کے حوالے سے کمیونٹی کی طرف سے اس یونٹ کے ساتھ اپنا کردار ادا کرے۔

اس سیشن میں سکول کے بچون کے علاوہ ٹیچرز اور کمیونٹی کے افراد بھی موجود تھے۔  چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر کمیشن چترال یونٹ اور اے کے ار ایس پی کی اس مشترکہ کاوش کو بہت سراہا گیا، اور ائندہ بھی اسی طرح کے سیشن اور عملی اقدامات کی تواقعات کا اظہار کیا گیا

]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!